مصر : مبارک پر انقلاب کے دوران انٹرنیٹ اندکار کے لئے جرمانہ عائد کیا گیا

یہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج مصر 2011کے انقلاب کا حصہ ہے۔

عدالت نے مصری صدر حسنی مبارک اور دوسرے حکام پرانقلاب کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل فون کی خدمات کو منقطع کرنے کے لئے دس لاکھ 540 مصری پونڈ (90 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کیاہے۔جسکی وجہ سے وہ ڈگمگا گئے ، آج اس کا اعلان کیا گیا تھا۔
رائٹرز کے مطابق انتظامی عدالت نے مبارک پر 200 ملین پونڈ کا جرمانہ عائد کیا،سابق وزیر اعظم احمد نازف پر40 لاکھ پاؤنڈ،اور فارم کے وزیر داخلہ حبیب اللہ عدلی پر300 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ان سے قومی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے لئے.

مبارک کی حکومت سب سے پہلے ٹویٹر تک رسائی پر بندہوئی جب احتجاج پہلی بار 25 جنوری کو شروع ہوا،پھر 26 جنوری کو فیس بک پر، 28 جنوری کو انٹرنیٹ بند کرنے سے پہلے۔

یہاں پرکہانی کے بارے میں کچھ شہری میڈیا کے رد عمل ہیں۔
ٹویٹر پر، متحدہ عرب امارات کے کالم نگار سلطان القاعدہ قاسمی کی رپورٹ :

الجزیرا:مصر:مبارک کو انقلاب کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل فون کی خدمات کو منقطع کرنے کے لئے (90لاکھ ڈالر) کا جرمانہ کیاگیا۔#25 جنوری

جرمانہ نے مصری ٹویپس کو سروں کو کریدتے چھوڑ دیا، کچھ نے ان کے کیلوکلیٹرز تک رسائی کو چھین لیا۔یہ دیکھنے کے لیے کہ بگاڑ کو صارفین کے لیے فلٹر کیا جائے گا.
محمد حامدی پوچھتے ہیں کہ:

d

فارمر صدر حسنی مبارک۔ ایگنسیا براسل کی طرف سے تصویر(کریٹو کامن ایٹریبیٹر 5۔2برازیل)

ہمیں اس 90لاکھ ڈالر سے کیا ملتاہے؟اس کا مطلب یہ ہے کہ کمپنیوںکو ہمیں نقصان کے لیے معاوضہ دینا چاہیے یا انہیں صرف پیسہ لینا چاہئے؟

محمد یوسف، @ JawazSafar پر ٹویٹ کرتےہوئے، کہتے ہیں:

مبارک پر سزا مالی اثر کی بنیاد لگتی ہے۔اسے قتل عام بنانے پر اور ایس او ایس کی خدمات کے لیے منع کرنے پر بھی سزا ملنی چاہیے#مصر

اور مصر کے وکیل اور انسانی حقوق کے بارے میں معلومات کے لئے عربی کے نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر گمل عید کہتے ہیں:

ہمارے معاملات ٹیلی مواصلات کی کمپنیوں کے خلاف ہے۔ہم ان کا ساتھ دینے کے طور پر مصر کے مظاہرین کے قتل عام کا الزام لگا رہے ہیں جب تک کہ وہ دستاویزات کے ساتھ اپنے آپکو بے قصور ثابت نہیں کر دیتے۔

ہ پوسٹ ہماری خصوصی کوریج مصر 2011کے انقلاب کا حصہ ہے۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.