یوگنڈا : پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر :کیا ہمیں جشن منانا چاہئے؟

محترمہ رابیکا اتوالا کاڈگا نے آج اسپیکر کے طور پر یوگنڈا میں نویں پارلیمنٹ کے لیے حلف لیا۔وہ یوگنڈا پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر ہیں.کیا یہ قابل جشن ہے؟ روزبیل ایسا نہیں سوچتا:یہ دنیا جو خواتین کے حقوق اور خود محتاری کی حمایت کرتی ہے (یا دکھاوا)، اسے تاریخی لمحہ کے طور پر دیکھایا جانا چاہئے۔ اور بہت سے لوگ اسے اس طور پر دیکھیں گے۔تاہم میں کاڈگا انتخابات کو بہت زیادہ منانے کے نظریے سے نہیں دیکھتا۔ “

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.