مضامین بمتعلق تصاویر

نیویارک پبلک لائبریری کی بدولت برصغیر کی بیتے دنوں کی یادیں اب صرف ایک کلک کی دوری پر

  21 جون 2016

نیو یارک پبلک لائبریر نے 180،000 سے زائد ڈیجیٹائیزیڈ اشیاء کو عوامی سطح پر جاری کیا۔ قارین اب اس آرکائیو شدہ مواد تک مفت رسائی حاصل کر سکتے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور ان کی مدد سے نیا مواد بھی تخلیق کر سکتے ہیں۔

پورتو ریکو کے سیاسی قیدی اوسکر لوپز رویرا کی آزادی کے لیے ہزاروں افراد کا مارچ

  3 دسمبر 2013

   ہزاروں افراد پورتو ریکو کے  سیاسی قیدی اوسکر لوپز کی آزادی کے لیے سان جوان کی طرف مارچ کر ریے ہیں. جن کو ٣٢ سلل پہلے “ باغیانہ ساز ش ” کے چارجز پر قید کیا گیا تھا.  ستر  سالہ لوپز رویرا  پورتو ریکو کی آزادی کا فائٹر ہے...

وہ مصر میں درختوں کو قتل کرتے ہیں

مائیکل ہنا، جو ایک مصری بلاگر اور فارماسسٹ ہیں، درختوں کے قتل اور قاہرہ کے مضافات ہلیو پولس میں قدیم ولاز کو منہدم کرنے کے متعلق اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں. دیکھئے خطہ کے ممکنہ طور پر سب سے بڑے پام کے درخت کے ساتھ کیا ہوا.

بنگلادیش: ساحل سمندر کی صفائی

  9 اکتوبر 2012

بنگلہ دیش میں اس سال ساحل سمندر کی صفائی کےعالمی دن کے موقع پر ۳۰۰ سے زائد رضا کاروں نےحصہ لیا - کیوکرادنگ(Kewkradong) بنگلہ دیش بلاگ کے لئے فہیم عالم خان رپورٹ کرتے ہیں.

بحرین: دو بچوں کی حراست میں توسیع کے بعد عدالت میں افراتفری

بحرین کے ایک جج نے آتش زنی اور غیر قانونی اجتماع کے جرم 12 اور 13 سال کے دو بچوں کی "مرکز بہبود اطفال" میں حراست میں سات روز کی مزید توسیع کر دی ہے۔ یہ گرفتاری کے بعد ان کی تیسری توسیع ہے اور اس کا مطلب ہوگا کہ دونوں بچے اگلی سماعت تک 28 دن حوالات میں گزار چکے ہوں گے۔

مراکش ۔ طالبِ علموں کا فرسودہ تعلیمی نظام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ۔

In July, a group of Moroccan students launched a Facebook page called "The Union of Moroccan Students to Change the Education System". In less than a month, it attracted unprecedented support using social media.In July, a group of Moroccan students launched a Facebook page called "The Union of Moroccan Students to Change the Education System". In less than a month, it attracted unprecedented support using social media.