مضامین بمتعلق سیاست

پاکستانیوں کا #زینب کے لۓ انصاف کا مطالبہ، قصور میں 7سالہ بچی کا عصمت دری کے بعد قتل۔

  20 جنوری 2018

پچھلے سال 12کمسن جنسی تشدد کا شکار ہوئیں اور قتل کی گئیں۔ ان میں سے بیشتر کیسز غیر حل شدہ رہے، اور عوام نشان دہی کر رہی ہے کہ حتی کہ مجرموں کو گرفتار کیا گیا مگر پولیس اور عدلیہ انھیں باہمی طور پر سزا نہیں دینے میں ناکام رہے ہیں۔ پاکستان کے ''مجرمانہ انصاف کے نظام" کی ناکامی عوام کے غصے کی بنیادی وجہ  ہے۔

جی وی چہرہ: ٹرمپ جیت گیا، اب کیا؟

جی وی فیس  20 ستمبر 2017

ہم اس انتخاب میں فاتحوں اور ہارنے والوں کے بارے میں بات کرتے ہیں، ہم امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ پولرائزنگ انتخابی موسموں میں سے ایک محسوس کرتے ہیں اور ٹرمپ کی جیت ہماری گلوبل کمیونٹی کے لئے کیا مطلب ہے۔

مشرقِ وسطی کا تنازعہ سنیوں اور شیعوں کے درمیان نہیں ہے اور نہ ہی یہ صدیوں پرانا ہے

"یہ درست ہے کہ خطہ میں فرقہ واریت بڑھ چکی ہے، یہ بھی درست ہے کہ اختلافات اصلی ہیں، لیکن یہ بات درست نہیں کہ موجودہ جنگ ایک قدیم الہیاتی تنازعہ کا تسلسل ہے،" شیعہ سنی تنازعہ کی تاریخ کے حوالے سے فلسطینی لکھاری البغدادی نے اپنی ٹویٹ میں کہا۔

آئت اللہ خمینی تو 27 سال پہلے انتقال کر چکے، لیکن ٹرمپٹ کے مشیر کا تقاضا یہ کہ وہ نائیس حملہ کی مذمت کریں۔

  21 جولائی 2016

فاکس نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے فلین نے کہا کہ، "میں چاہتا ہوں کہ امام یا خمینی آگے آئیں اور اپنے ڈی این اے اور اپنے خون میں موجود بنیاد پرست نظریات کی ذمہ داری قبول کریں۔"