مضامین بمتعلق اعلان

اکیس فروری کو اپنی مادری زبان میں ٹویٹ کریں

اٹھتی آواز  18 فروری 2014

1۔ بروز جمعہ 21 فروری کو اپنی مادری زبان میں ٹویٹ کریں اور بتائیں کہ شہری میڈیا پر مادری اور علاقائی زبانوں کا استعمال کیوں اہم ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں۔ 2. آپ اپنی مادری زبان میں کئے گئے ٹویٹ کا انگریزی ترجمہ بھی شامل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کا پیغام پڑھ اور سمجھ سکیں۔ 3. انتہائی اہم ہدائت: اپنے ٹویٹ میں مندرجہ زیل ہیش ٹیگ لازمی شامل کریں۔ imld14# # کے نشان کے ساتھ اپنی زبان کا نام لکھیں مثال کے طور پر #Urdu 4. #imld14 دنیا بھر میں اس موضوع پر کیا بات ہو رہی ہے جاننے کے لئے اس ہیش ٹیگ کو فالو کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنی زبان کے حوالے سے بنایا گیا ہیش ٹیگ بھی فالو کر سکتے ہیں اور ان لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں جنکو آپ پہلے سے نہیں جانتے۔ 5. کسی اور کی ٹویٹر آکاؤنٹ بنانے اور اسے استعمال کرنے میں مدد کریں، تاکہ وہ بھی اپنا اکاؤنٹ بنا کر ٹویٹ کر سکیں۔

چارطریقوں سے آپ گلوبل وائسز کی حمایت کر سکتے ہیں (اور ایک نیا سال مبارک ہو!)

4 جنوری 2011

اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں،تو آپ پہلے ہی سے گلوبل وائسز کے زیادہ قریبی دوست ہیں۔ جو ہمارے مشن آوازوں کو بڑھاوا دینے جو کہ عام طور پر مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ میں نہیں سنی جاتیں پر یقین رکھتے ہیں۔ آن لائن آلات کا استعمال عالمی شہریوں کے...

افریکہ:چلیں امریکہ کی سیاست کے بارے میں بات کریں

  7 اکتوبر 2008

ظاہر ہے امریکہ میں عنقریب ہونے والے انتخابات دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لئے اہم دلچسبی کا باعث ہیں۔اور مختصراً یہ کہ ٹیکنالوجی بہت دلچسب کردار ادا کر رہی ہے۔ماہرِ اقتصادیا ت نے حال ہی میں اپنا عالمی انتخابی کالج ویب ایپلیکیشن کا آغاز کیاجو کہ نومبر میں...