میکسیکو : شوٹنگ کے دوران استانی طالب علموں کے ساتھ گاتی ہے

یو ٹیوب ویڈیو طالب علموں کے ساتھ ایک استانی کو گاتا دکھا رہی ہے انہیں مانٹیری میں شوٹنگ کے دوران پر سکون رکھنے کے لئے،میکسیکو ہسپانوی بولنے والے ممالک میں تقریبا زہریلے مادے کے ذریعے پھیل گیا ہے۔

ایک موبائل فون پر استانی کی طرف سے درج کی گئی ویڈیو جو بہت ہی چھوٹے بچوں کو فرش پر اوندھے پڑا دکھا رہی ہے۔ استانی کو بچوں سے یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ وہ اپنے سر فرش پر لگا لیں جبکہ آس پاس گولیوں کی آواز سنائی دے رہی ہے۔وہ بچوں کو یقین دلاتی ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ اور وہ کلاس میں محفوظ رہے گے، انہیں یہ یاد دلاتے ہوئے کہ اپنے سر فرش پر لگائے رکھیں۔انکا دھیان بٹانے کے لیے وہ انکے کے ساتھ گانا گانا شروع کرتی ہے۔ وہ بارنے شو سے رین ڈروپ گانے کو چنتی ہے:اسپانوی میں ۔ ۔ جو حیران کرتا ہے کہ اگر بارش کے قطرے چاکلیٹ سے بنے ہوتے اور تم اپنا کتنا بڑا منہ کھولتے ان سب کو پکڑنے کے لیے۔ وہ بچوں کے ساتھ گاتی ہے اور نہ صرف انہیں پر سکون رکھتی ہے بلکہ انکے سر فرش پر بھی لگائے رکھتی ہےجیسا کہ وہ ان کے مونہوںکو وسیع کھولا رکھنے کے ساتھ انکی توجہ آسمان کی طرف دلاتی ہے

مقامی میڈیا نے سکول کی نشاندہی کی ہے جو کہ کلونیا نیوا استھنزولا میں واقع ہے۔ جو کہ کچھ ہی میلوں کہ فاصلے پر ہے جہاں فوجیوں کے گروہ سات وینوں میں پانچ ملزموں کو جو کہ اپنی زاتی کار میں تھے مارنے آئے تھے۔ اور استانی، جسکی نشاندہی کا ابھی بھی نہیں پتا ہیرو کرار دی گئی ہے اور میڈیا اور اپنے ناظرین میں اپنی حوصلہ مندی،کردار اور بچوں سے پیارکی وجہ سے پہچانی گئی ہے۔

بات چیت شروع کریں

براہ مہربانی، مصنف لاگ ان »

ہدایات

  • تمام تبصرے منتظم کی طرف سے جائزہ لیا جاتا ہے. ایک سے زیادہ بار اپنا ترجمہ جمع مت کرائیں ورنہ اسے سپیم تصور کیا جائے گا.
  • دوسروں کے ساتھ عزت سے پیش آئیں. نفرت انگیز تقریر، جنسی، اور ذاتی حملوں پر مشتمل تبصرے کو منظور نہیں کیا جائے.