- Global Voices اردو میں - https://ur.globalvoices.org -

یمن 2011 کے مظاہرے

زمرہ جات: - شہری میڈیا.
r [1]

یمن احتجاج، واشنگٹن ڈی سی، امریکہ کے لئے نوجوان حامی. فلکر :میسی شوکینا (سی سی کی طرف سے، این این ڈی – 2.0).

مواد کی فہرست

حالیہ گلوبل وائسز یمن مراسلات [2]
نمایاں گلوبل وائسز یمن مراسلات [3]

وسائل :–
ٹویٹڑ [4]_براہ راست فیڈ شامل

مصر میں احتجاج کے دوران یمن میں حزب اختلاف کے گروپ نے اپنے صدر علی عبداللہ صالح [5]کی طرف سے رعایت چھین لی،انہوں نے 2013 کے انتخابات میں دوبارہ نہ بھاگنے کا وعدہ کیا ہے.اس نے انسانی حقوق اور اقتصادی ترقی کے لیے جوان شہریوں کے مطالبات کو منسوخ کرنے کے لیے کچھ کم کردار اداکیا۔ تاہم، صالح کے خلاف احتجاج نےصالح کے خلاف شدید آگ لگا دی ہے جوملک بھر میں حکومت کے مخالف مظاہرین پر حملوں کی وجہ بن گئی ہے.سخت [6] شمال اور جنوب کے درمیان غربت اور کرپشن، تاریخی اختلاف بھی ان کے ہمراہ جو عوام میں ملک کے مستقبل کے لئے خوف پیدا کرتی ہے،دونوں طرح اگر صا لح معزول ہو یا نہ ہو۔

ہم کیا کرتے ہیں: مشرق وسطی اور شمالی افریقہ سے گلوبل وائسز [7]کے بلاگرز رپورٹ کرتے ہیں کہ کس طرح شہریوں کی آوازیں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے استعمال کے زریعے سنی جائیں۔اکثر عربی سے ترجمہ کرتے ہوئے. اس صفحے پر مزید پیش رفت کے لئے واپس چیک کریں.